اونٹاریو میں ساٹھ نئے کیسز رپورٹ ، تین سو اٹھارہ انڈر آئی سو لیشن

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیو21مارچ ، 2020،
وزارت صحت اونٹاریو کے ایک اعلامیے کے مطابق ساٹھ نئے کرونا مریضوں کے ساتھ اسپتالوںمیں مریضوںکی تعداد تین سو اٹھارہ ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ زیادہ تر مریضوں کو ان کے گھروں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر ولیم ترجمان صحت کا کہنا ہے کہ جو لوگ گھروں پر ہیں انہیں بھی بے حد احتیاط کی ضرورت ہے کہ انہیں دوسروں سے یہ وائرس نہ لگنے پائے


متعلقہ خبریں