اونٹاریو میں فلو پھیلنے کا خطرہ ، شہری محتاط رہیں ، محکمہ صحت کا انتباہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16جولائی،2019
محکمہ صحت اونٹاریو نے انتباہ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اونٹاریو میں فلو پھیلنے کا خدشہ ہے۔وزیر صحت کرسٹن ایلٹ نے کہا ہے کہ حکومت آسٹریلیا میں فلو پھیلنے اورا س پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ لے رہی ہے اور۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ فلو خدشے کے پیش نظر دو لاکھ ویکسین پہلے ہی اسٹور کر لی گئی ہیں تاکہ مریضوں کا بر وقت علاج کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں