اونٹاریو میں معمول کی زندگی کی طرف لوٹنے کا تیسرا مرحلہ جلد شروع ہو گا، حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز13، جولائی، 2020،
کورونا وباءکے دوران لاک ڈاﺅن اور دیگر اقدامات کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات کی تلافی اور معمولات زندگی کو پھر سے شروع کرنے کے لئے تیسرے مرحلے کا جلد آغاز ہو رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس با ت کا اعلان ڈگ فورڈ حکومت کے ایک ترجمان نے پیر کو کیا۔ترجمان کے مطابق تیسرے مرحلے میں زیادہ گیدرنگ اور پبلک مقامات پر زیادہ آزادی دی جائے گی جبکہ بہت سے بند کاروبار بھی کھولنے کی اجازت ہو گی۔


متعلقہ خبریں