اونٹاریو میں موجودہ ٹیسٹ اسپیڈ نا قابل قبو ل ہے ، اسے مزید تیز کیا جائے، ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز9اپریل ، 2020،
اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اونٹاریو میں کورونا ٹیسٹ کرنے کی موجودہ اسپیڈ سے مطمئن نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ ٹیسٹ اسپید تیز کرنے پر بھی زور دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ وہ صوبے میں کم از کم تیرہ ہزار ٹیسٹ روزانہ چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ہر اس شخص کا ٹیسٹ چاہتے ہیں جو کسی بھی وجہ سے اسپتال کا رخ کرے اور ہر شخص کا ٹیسٹ وقت کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں