اونٹاریو میں موسم انتہائی خراب، سڑکوں پر سینکڑوں حادثات، درجنوں افراد اسپتال پہنچ گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز2دسمبر ، 2019،
محکمہ موسمیات کینیڈا کے مطابق اونٹاریو میں موسم نتہائی سرد ہو گیا ہے اور شدید برفباری اور بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن اور برف کی وجہ سے سینکڑوں حادثات پیش آئے ہیں جس کی وجہ سے اب تک درجنوں افرد زخمی ہو کر اسپتال پہنچ چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صرف ڈیون پورٹ کے علاقے میں ایک ہی حادثے میں ایک درجن سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں