اونٹاریو میں ٹروڈو کی مقبولیت برقرار، قومی سطح پر کنزرویٹیوآگے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3جولائی،2019
ڈارٹ پول کی جانب سے کئے جانے والے ایک حالیہ سروے کے مطابق اونٹاریو میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی لبرل پارٹی کی مقبولیت برقرار ہے تاہم قومی سطح پر کنزرویٹیو پارٹی کو سبقت حاصل ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
تجزیہ کاروں کے مطابق مقامی اور قومی سطح پر اس فرق کی وجہ ڈگ فورڈ اور ان کے وزراءکی جانب سے چلائی جانے والی وہ تشہیری مہم ہے جس سے انہیں نقصان پہنچا ہے۔


متعلقہ خبریں