اونٹاریو میں پانچ سو پچیس نئے کیس ،انسٹھ مریض جاح بحق ، تعداد نو سو اکیاون ہو گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29اپریل ، 2020،
اونٹاریو میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور منگل کو صرف ایک دن میں انسٹھ افراد اپنی جان سے گئے جبکہ پانچ سو پچیس نئے کیس بھی سامنے آئے ہیں۔ اب تک مرنے والوں کی تعداد نو سو اکیاون ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
زیادہ تر اموات اولڈ ہومز سے سامنے آ رہی ہیں جہاں بوڑھے افراد میں کورونا پھیلنے کا تناسب سب سے زیادہ بتایا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں