اونٹاریو میں چار ماہ میں پہلی مرتبہ سو سے کم کیس ، صرف ایک ہلاکت کی اطلاع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29، جولائی، 2020،
وزارت صحت کے مطابق پچھلے چار ماہ کے عرصے میں پہلی بار صوبے میں سب سے کم کیس سامنے آئے ہیں جبکہ صرف ایک ہلاکت کی اطلاع ہے جس سے کورونا وباءسے نمٹنے میں کامیابی کا ثبوت ملتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کورونا سے بچاﺅ کے لئے دوسرا مرحلہ جاری ہے جبکہ تیسرے مرحلے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے جس میں بازار اور دیگر کاروبار مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں