اونٹاریو میں کرونا سے متاثرہ تینوں افراد کو وائرس فری قرار دے دیا گیا، لیبارٹری رپورٹ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22فروری، 2020،
اونٹاریو کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو کے تین افراد کو جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا تھا وائرس سے فری قرار دے دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان میں سے ایک جوڑا اور ایک یونیورسٹی اسٹوڈنت کو چین سے واپسی پر کچھ علامات ظاہر ہونے پر قرنطینہ میں رکھا گیا تھا جہاں ان کی جانچ کی گئی تاہم جانچ کے نتیجے میں ان تینوں افراد کو وائرس سے کلئیر قراردے دیا گیا


متعلقہ خبریں