اونٹاریو میں کرونا کے دو سو گیارہ نئے کیسز سامنے آ گئے ، دو مزید ہلاکتیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29مارچ ، 2020،
محکمہ صحت اونٹاریو کے مطابق صوبے میں کرونا کے مزید دو سو نئے کیسز سامنے آ ئے ہیں جبکہ اس بیماری سے دو مریض ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد یہ مرنے والوںکی تعداد اکیس ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ
صوبے کے اسپتالوں میں سات ہزار سے زائد لوگوں کے ٹیسٹ ابھی سامنے آنا باقی ہیں جس کے بعد ہی کوئی واضح صورتحال سامنے آ سکے گی۔


متعلقہ خبریں