اونٹاریو میں کرونا کے پانچ نئے کیس رجسٹرڈ ، تعداد اٹھائیس تک پہنچ گئی ، وزارت صحت کی رپورٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7مارچ ، 2020،
اونٹاریو میں کرونا وائرس کے پانچ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع وزارت صحت اونٹاریو کے ترجمان نے جمعہ کو ایک اعلامیے میں دی۔وزارت کا کہنا ہے کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کل متاثرہ افراد کی تعداد اٹھائیس تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اسی دوران اطلاع ملی ہے کہ جاپان میں کھڑے کرو ز شپ میں سوار ایک سو انتیس کینیڈین باشندوں کو بھی ملک واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں