اونٹاریو میں کورونا پابندیاں ختم کی جائیں، خوردہ فروشوں کا ڈگ فورڈ سے مطالبہ

 

قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3 دسمبر،2020
اونٹاریو کے خوردہ فروشوں کی انجمن نے پریمر ڈگ فورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صوبے میں کورونا پابندیوں میں نرمی کریں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خوردہ فروشوں کی جانب سے پریمر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ دکانیں بند رکھنے کے باوجود کورونا میں کوئی خاص کمی دیکھنے میں نہیں آئی ہے تو دوسرے کاروباروں کی طرح ریٹیلرز کو بھی دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔


متعلقہ خبریں