اونٹاریو میں کورونا کیسزمیں اچانک اضافہ ،محکمہ صحت صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے، ترجمان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز18،ستمبر، 2020،
محکمہ صحت ٹورنٹو کے مطابق اونٹاریو میں کورونا کیسز کی تعداد میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد صوبے میں کورونا کی صورتحال کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کورونا کے ایک دن میں چار سو ایک کیس سامنے آنے کے بعد صورتحال الارمنگ ہو گئی۔ ا س دوران تین افراد کی کورونا سے ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ادارے نے لوگوں کو محتاط رہنے اور حفاظتی اقدامات برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں