اونٹاریو میں کورونا کی نئی پابندیوں کا اعلان، ہوٹل محدود، ورزش گھر بند

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 4جنوری ،2022
اونٹاریو انتظامیہ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ہوٹلوں میں اندر بیٹھ کر کھانے کی پابندی جبکہ ورزش گھر مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ گھروں میں ہونے والی تقریبات کو بھی دس افراد اور آو¿ٹ ڈور تقریبات زیادہ سے زیادہ 25 افراد تک محدود کر دی گئی ہیں۔ پریمر ڈگ فورڈ کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد شہریوں کو نئے اٹھنے والی کرونا وباءسے محفوظ رکھنا ہے۔


متعلقہ خبریں