اونٹاریو میں کورونا کے مزید چار سو بارہ کیسز رپورٹ ، ستائیس ہلاکتیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز23 مئی ، 2020،
اونٹاریو ہیلتھ سروسز کے مطابق اونٹاریو میں کورونا کے مزید چار سو بارہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ستائیس ہو گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس وقت پچیس ہزار سے زائد لوگوں میں کورونا تشخیص ہو چکا ہے اور مزید کیسز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔زیادہ تر اموات ہیلتھ سینٹر ز اور اولڈ ہومز میں ہوئی ہیں۔


متعلقہ خبریں