اونٹاریو میں گھر تک محدود رہنے کے قانون میں توسیع،ٹورنٹو اور پیل ریجن ریڈ زون قرار

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز20،فروری، 2021،
اونٹاریو کی صوبائی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ گھروں تک محدود رہنے کے قانون میں توسیع کی جا رہی ہے اور اب یہ قانون آٹھ مارچ تک لاگو رہے گا۔ ٹورنٹو اور پیل ریجن کو ریڈ زون قراردیا گیا ہے جبکہ ڈرہم ، ہالٹن،ہملٹن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکومتی ترجمان کرسٹین ایلیٹ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شہریوں کی صحت کے لئے اٹھایا گیا ہے جس کے مثبت اثرات آنے پر قانون میں نرمی کر دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں