اونٹاریو پبلک ہیلتھ بجٹ میں ایک بلین کی کٹوتی، اقدام ظالمانہ ہے، کونسلر کریسی

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،19اپریل ،2019
اونٹاریو حکومت کی جانب سے پبلک ہیلتھ بجٹ میں ایک بلین ڈالر کی کٹوتی کرنے پر حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز کینیڈا پر پڑھ رہے ہیں. کونسلر جو کریسی نے اس اقدام کو ظالمانہ قرار دیا ہے جبکہ ٹورنٹو پبلک ہیلتھ چئیر کی جانب سے بھی اسے تنگ نظری پر مبنی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں