اونٹاریو پولیس کا سارجنٹ زیادتی کے مقدمات میں ماخوز، تحقیقات کا آغاز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25اپریل ، 2020،
اونٹاریو پروونشل پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کو زیادتی کے کئی مقدمات میں چارجز کا سامنا ہے۔ حکام کا کہنا ہے مذکورہ پولیس افسر پر پانچ سے زائد اس طرح کے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اکیس سالہ مائیک ڈولڈر مین کو پولیس نے جمعرات کو گرفتار کیا تھا۔ ملزم کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں