اونٹاریو کورونا صورتحال،چار سو تراسی نئے کیس،چھبیس ہلاکتیں، محکمہ صحت کا اعلامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز10اپریل ، 2020،
محکمہ صحت اونٹاریو کے اعلامیے کے مطابق اونٹاریو میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کیسز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور صرف جمعرات کو چار سو تراسی نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ چھبیس مریضوں کی ہلاکت ہوئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اونٹاریو میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد پانچ ہزار سات سو انسٹھ ہو گئی ہے۔ڈاکٹروں نے کورونا ٹیسٹنگ کے لئے نئی گائیڈ لائنز دینے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں