اونٹاریو کی لبرل لیڈر شپ ریس میں حصہ لینے کو تیارہوں،کیٹ گراہم

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8ستمبر 2019،
اونٹاریو کی سابق صوبائی سیاست میں متحرک رہنے والی اور ویسٹرن یونیورسٹی پولی ٹیکس انسٹرکٹر پینتیس سالہ کیٹ گراہم نے اعلان کیا ہے کہ وہ اونٹاریو کی لبرل لیڈر شپ حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سے قبل اونٹاریو کی لیڈر شپ کیتھلین وین کے ہاتھ میں تھی جو اونٹاریو کی پریمر بھی رہ چکی ہیں۔


متعلقہ خبریں