اونٹاریو کی لبرل لیڈر شپ کے لئے پانچ امیدوار میدان میں، مقابلہ سخت ہو گیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز26نومبر ، 2019،
اونٹاریو کی لبرل لیدر شپ کی دوڑ میں اس وقت پانچ امیدوار میدان میں آ گئے ہیں جن میں تین سابق وزرائ، دو پارٹی امیدوار اور ایک اٹاوا سے آنے والے نئے امیدوار شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تمام امیدواروں میں سے جو سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرے گا وہی اونٹاریو کی لبرل لیڈر شپ کے تاج کا حق دار ہو گا۔


متعلقہ خبریں