اونٹاریو کی چاروں ٹیچرز یونینز کا اکیس فروری کو ہڑتال کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز13فروری، 2020،
اونٹاریو کی چار بڑی ٹیچرز یونینز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حق میں اکیس فروری کو ہڑتال کریں گی۔ یہ یونینز تقریباً دو لاکھ ٹیچرز کی نمائندگی کرتی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ پہلا موقع ہو گا کہ ٹیچرز اور دیگر ایجوکیشن ورکرز ایک ساتھ اسکولوں سے باہر ہرٹال کریں گے۔ ادھر حکومتی ارکان ہڑتالی ٹیچرز سے بات چیت کے زریعے مسئلہ حل کرنے میں پر امید ہیں۔


متعلقہ خبریں