اونٹاریو کے اسکول اساتذہ اگلی ایک روزہ ہڑتال آٹھ جنوری کو کریں گے، یونین کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5جنوری ، 2020،
اونٹاریو سیکنڈری اسکول ٹیچرز فیڈریشن نے اعلان کیا ہے اپنے مطالبات کے حق میں اگلی ایک روزہ ہڑتال آٹھ جنوری کو کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس ہڑتال کے موقع پر اساتذہ اور اسکول اسٹاف اپنے کام کی جگہ سے واک آﺅٹ کریں گے۔یہ فیڈریشن اونٹاریو کے ساٹھ ہزار اساتذہ کی نمائندگی کرتی ہے۔


متعلقہ خبریں