اونٹاریو کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، ایمرجنسی کے نفاذ میں اضافہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2ستمبر 2019،
اونٹاریو ساﺅتھ ویسٹ میونسپلٹی کے ایک اعلامیے کے مطابق علاقے میں سیلابی صورتحال کے باعث ہنگامی حالت نافذ کی گئی تھی جسے اب مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق لیک ایرک میں طغیانی کے باعث علاقے کے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صورتحال معمول پر آنے کے بعد ایمرجنسی اٹھائی جائے گی جس میں ایک ہفتے کی توسیع کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں