اونٹاریو کے شہری جتنی جلد ہو سکے اپنا کورونا ٹیسٹ کرائیں، پریمر ڈگ فورڈ کی ہدایت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25 مئی ، 2020،
اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جتنی جلد ہو سکے اپنا کورونا ٹیسٹ کرائیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی شہری کو کورونا کی کوئی علامت محسوس نہ ہورہی ہو تو بھی اسے چاہیے کہ وہ اپنا ٹیسٹ کرائے تاکہ پتہ چل سکے کہ صوبے میں کورونا کے کتنے مریض ہیں اور کتنے شہری اس سے محفوظ ہیں۔


متعلقہ خبریں