اوک ویلی میں خاتون لوڈنگ ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ،ڈرائیور زیر حراست

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6دسمبر ، 2019،
پرونشل پولیس کے اعلامیے کے مطابق جمعرا ت کی رات اوک ویلی ہائی وے پر ایک خاتون تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی۔ٹرک ڈرائیور نے خود کو حکام کے حوالے کر دیا اور پولیس سے پورا تعاو ن کر رہا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بات معلوم نہیں ہو سکی کہ خاتون آخر تیز رفتار ہائی وے پر کیا کرنے گئی تھی۔


متعلقہ خبریں