او آئی سی کے چھ رکنی وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، بھارتی جارحیت پر بھی بریفنگ دی گئی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،5مارچ ، 2020،
او آئی سی کے ایک چھ رکنی وفد نے بدھ کو لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وفد کو بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کے حالات پر بریفنگ بھی دی گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وفد کی سربراہی او آئی سی کے سیکرٹیری جنرل کے نمائندے اور اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل یوسف بن محمد ال زیبی نے کی۔وفد نے اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی۔


متعلقہ خبریں