اٹاواپسکٹ میں لوگوں کی زندگیوں کو بچانے کے کونسلنگ کریںگے،ٹروڈو

بدھ , 20 اپریل , 2016

اٹاواپسکٹ میں لوگوں کی زندگیوں کو بچانے کے کونسلنگ کریںگے،ٹروڈو

قومی آواز: اٹاواپسکٹ میں لوگوں کی زندگیوں کو بچانے کے کونسلنگ کریںگے،ٹروڈو
اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کاکہنا ہے کہ اٹاواپسکٹ میںلوگوںکی زندگیوں کوبچانے کے لئے ان کی کونسلنگ کریںگے۔ انہوںنے کہا کہ ہم وہاںپر لوگوں کوطبی سہولیات کے لئے کوشاںہیں۔ ہم وہاںپر کونسلنگ کے لئے ماہرین کی تعیناتی کریں گے اورماہرین نفسیات کی خدمات حاصل کریںگے تاکہ لوگوں کی زندگیوںکوبچایا جاسکے۔انہوںنے کہاکہ ہمیں وہاں پر طبی مسائل اور دیگر مسائل کااندازہ ہے۔ہماری حکومت صوبے میں بہتری کے لئے کوشاں ہیں۔