اٹلانٹا میں ایک اور سیاہ فام پولیس فائرنگ سے ہلاک، پولیس چیف مستعفی

قومی آواز :اٹلانٹا،
کینیڈین نیوز،14 جون، 2020،
اٹلانٹا امریکہ میں ایک واقعے میں پولیس اہکاروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیاہ فام شخص ہلاک ہو گیا جس کے بعد امریکہ بھر میں ایک بار پھر مظاہروں اور احتجاجوں کا طوفان آ گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اٹلانٹا میںہفتے کے روز ستائیس سالہ ریشرڈ بروک کو گرفتاری کے دوران ایک واقعے میں گولی مار دی گئی تھی۔اس واقعے کے بعد پولیس چیف نے اعلیٰ حکام کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔


متعلقہ خبریں