اٹلی میں کرونا پھیل گیا ، حالات خراب، ایک چوتھائی آبادی قرنطینہ میں منتقل

قومی آواز :روم،
کینیڈین نیوز9مارچ ، 2020،
اٹلی میں ایک ہی دن میں سو سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے اور حکومت نے ملک کے کئی شہروں میں لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی لگا دی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس وقت ملک کی ایک چوٹھائی آبادی قرنطینہ میں منتقل کی جا چکی ہے جبکہ دیگر کے لئے بھی ہائی الرٹ جار ی کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں