اٹلی میں کیبل کار گرنے سے چودہ افراد ہلاک ہو گئے،امدادی کام جاری،پولیس زرائع

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،24مئی،2021
شمالی اٹلی میں الپائن پہاڑ کے سیاحتی مقام پر سیاحوں کو پہاڑں کی سیر پر لے جانے والی کیبل کار اچانک ٹوٹ کر نیچے جا گری کہا جا رہا ہے کہ حادثے میں چودہ افراد کی موت ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور امدادی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔علاقے کے مئیر مارسیلا سورنیو کا کہنا ہے کہ حادثہ کیبل ٹوٹنے کی بناء پر پیش آیا۔اٹلی کی حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لئے ایک کمیشن قائم کر دیا ہے جو ٹرانسپورٹ سسٹم کا تفصیل سے جائزہ لے گا۔


متعلقہ خبریں