اٹلی میں ہلاکتیں چائنا سے بڑھ گئیں،تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی،ایک ہزار نئے کیس رجسٹرڈ

قومی آواز :روم،
کینیڈین نیوز20مارچ ، 2020،
کرونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچا دی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اٹلی میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چائنا میں ہونے والی ہلاکتوں سے بڑھ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد تین ہزار چار سو پانچ تک جا پہنچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد نئے کیس بھی سامنے آ گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں