اپر کینیڈا کالج میں کورونا داخل، انتظامیہ نے کالج عارضی طور پر بند کر دیا 

 

قومی آواز :

کینیڈین نیوز،16مارچ ، 2021،

اپر کینیڈا کالج میں کورونا کیسز کے انکشاف کے بعد کالج انتظامیہ نے کالج عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ کالج کے اسٹاف میں بار ہ افراد میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔طبی ماہرین کے مطابق یہ وائرس کمیونٹی تعلقات کی وجہ سے پھیلا ہے ۔ انتظامیہ نے پورے کالج کے اسٹاف اور طلباءکا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق اب کالج ٹیسٹ رزلٹ آنے کے بعد ہی کھولا جا سکے گا۔


متعلقہ خبریں