اپوزیشن مجھ سے این آ ر او لینے کے لئے فوج پر دباﺅ ڈال رہی ہے، عمران خان

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز29،دسمبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن این آر او لینے کے لئے فوج پر دباﺅ ڈال رہی ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ وہ اسے این آر او نہیں دیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم نے کہا کہ بات چیت اور مسائل کے حل کا بہترین فورم پارلیمنٹ ہے لیکن اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنے زاتی مفادات کے لئے استعمال کر رہی ہے۔ وہ پارٹی ترجمانوں اور حکومتی ارکان کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کے بعد تبادلہ خیال کر رہے تھے۔


متعلقہ خبریں