اپوزیشن کو اب کوئی رعایت نہیں ملے گی، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز 19،اکتوبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اب کوئی رعایت نہیں ملے گی۔ انہوں نے یہ بات پولیٹیکل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اجلاس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر شرکاءکو گائیڈ لائنز سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن کیسز کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں