اکتیس جنوری تک حکومت چھوڑ دوورنہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہو گا، پی ڈی ایم رہنما

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،15،دسمبر، 2020،
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ حکومت اکتیس جنوری تک مستعفی ہو جائے ورنہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پی ڈ ی ایم کے رہنماﺅں کا ایک اجلاس جاتی عمرا میں منعقد ہوا جس میں پی ڈی ایم میں شریک جماعتوں کے سربراہوں نے شرکت کی۔اس موقع پر اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کو ڈیڈ لائن دی۔


متعلقہ خبریں