اگر امریکہ نے حملہ کیا تو ہم عرب امارات پر حملہ کر دیں گے، ایران کا یو اے ای کو پیغام

 

قومی آواز ، طہران،
کینیڈین نیوز،3 دسمبر،2020
ایران نے متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو وہ یو اے ای پر حملہ کرے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جوہری سائنسدان محسن فخری کی شہادت کے بعد ایران نے امارات کے نائب کمانڈر محمد بن زاید النہیان سے براہ راست رابطہ کر کے یہ پیغام دیا۔


متعلقہ خبریں