اگر وزیر اعظم شہداءکے لواحقین سے ملنے نہیں گئے تو قوم انہیں اقتدار میں نہیں رہنے دے گی، مریم نواز

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،7،جنوری، 2021،
اگر وزیر اعظم عمران خان مچھ واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ملنے کوئٹہ نہیں گئے تو قوم انہیں اقتدار میں نہیں رہنے دے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات لواحقین سے تعزیت کے موقع پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوںنے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی زمہ داری ہے لیکن افسوس کہ ریاست نے اپنی زمہ داری پوری نہیں کی۔ انہوںنے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر دھرنے میں شریک لوگوں سے ملاقات کریں۔


متعلقہ خبریں