اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو ہم کرکٹ سیریز کی میزبانی کر سکتے ہیں، دبئی کرکٹ چیف

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 24نومبر ،2021
دبئی کرکٹ کونسل کے چیف اور چیئرمین عبدالرحمن فلک ناز نے اعلان کیا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو وہ دونوں ممالک کے مابین ہونے والی کرکٹ سیریز کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچز کے دوران لوگ بہت زیادہ دلچسپی لیتے ہیں اور یہ میسج بہت شاندار ہوتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یو اے ای میں عالمی پیمانے کی ا سپورٹس کے بہت سے مواقع موجود ہیں کرکٹ جن میں سے ایک ہے اور کرکٹ کی عالمی باڈی آئی سی سی بھی دبئی پر بھرپور اعتماد کرتا ہے۔


متعلقہ خبریں