اگر کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل نہ کر سکی توکیا ہو گا، سیاسی پنڈت پریشان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز20اکتوبر ، 2019،
انتخابی مہم کے آخری ایام میں سیاسی پنڈتوں کو یہ پریشانی لاحق ہو گئی ہے کہ اگر کوئی بھی سیاسی جماعت اکثریتی جماعت کے طور پر سامنے نہ آ سکی تو کیا ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ سوال اس وقت اٹھا جب سیاسی جائزوں سے یہ ثابت ہوا کہ عوام میں کسی ایک سیاسی جماعت کومقبولیت حاصل نہیں ہے بلکہ مینڈیٹ بٹا ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں