اگست کے وسط تک امریکہ کے ساتھ بارڈر کھول دیا جائے گا، جسٹن ٹروڈو

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیوز16جولائی،2021

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ اگست کے وسط تک امریکہ اور کینیڈا کے مابین بارڈر کو کھول دیا جائے گا اور ویکسین لگوانے والے لوگ آر پار جا سکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے بتایا کہ تمام پریمرز کو یہ بات بتا دی گئی ہے کہ ستمبر تک ٹریولرز کے سفری رحجان میں اضافہ ہوگا جس کے لئے تیاری ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں امریکی حکام سے رابطے میں ہیں اور دیگر ضروری امور نمٹانے کے بعد بارڈر کو کھولنے کے اقدامات کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں