اگلا جمعتہ المبارک ملک بھر میں یوم توبہ اور یوم رحمت کے طور پر منایا جائے گا، نور الحق قادری

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 21اپریل ، 2020،
وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے اعلان کیا ہے کہ اگلا جمعتہ المبارک یوم توبہ اور یوم رحمت کے طور پر منایا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس موقع پر معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا کا پھیلاﺅ روکنے کے لئے تمام مکاتب فکر کے علماءسے مشاورت کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کورونا چیلنج کا مقابلہ قوت ایمانی سے کرے گی۔


متعلقہ خبریں