ایرانی بارڈر کے قریب سیکیورٹی فورسز پر حملے پر آرمی چیف کا اظہار تشویش

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،12 مئی ، 2020،
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحدوں کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت کرنے اور باڑ لگانے کا حکم دے دیا ہے ۔ انہوں نے ایرانی سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز پر حملے پر بھی ایرانی آرمی چیف کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دہشت گردی کی روک تھام کے لئے دونوں جانب سے اقدامات کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں