ایران افزودہ یورینیم کے انبار لگا رہا ہے، اقوام متحدہ کے نگراں ادارے کا واویلہ

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز4،ستمبر، 2020،
اقوام متحدہ کے نگراں ادارے اٹامک واچ ڈاگ نے انتباہ کیا ہے کہ ایران میں تیزی سے یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری ہے اور ایران اس میٹریل کے انبار لگا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ادارے نے ایک کنفیڈنشل ڈاکومنٹ اپنے ممبر ممالک کو ارسال کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران اب تک دو ہزار کلو گرام سے زائد یورینیم افزودہ کر چکا ہے اور اس پروجیکٹ پر کام جاری ہے۔


متعلقہ خبریں