ایران میں ممبر پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کرونا سے جاں بحق، آٹھ فیصد ممبران کرونا سے متاثر

قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز،7مارچ ، 2020،
ایران میں کرونا وائرس نے تشویشناک صورت اختیار کر لی ہے اور اطلاعات کے مطابق ممبر پارلیمنٹ فاطمہ رہبر بھی کرونا سے متاثر ہونے کے بعد وفات پا گئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کرونا سے ایران میں یہ دوسری ہلاکت ہے۔ باخبر زرائع کا کہنا ہے کہ ایران میں آٹھ فیصد ممبران پارلیمنٹ کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ دیگر کی اسکریننگ کا کام جاری ہے۔


متعلقہ خبریں