ایران میں کرونا سے لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، ایرانی میڈیا

قومی آواز :تہران،
کینیڈین نیوز18مارچ ، 2020،
ایران میں کرونا وائرس سے اب تک سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مزید کیسز کی آمد کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کا کہنا ہے کہ ایران میں اس وباءسے آنے والے دنوں میں لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایرانی ٹی وی سے منسلک دانشور ڈاکٹر افروز اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہلاکتوں کی تعداد پینتیس لاکھ تک جا سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں