ایران کے مرکزی ایٹمی پلانٹ میں خوفناک دھماکہ ، تحقیقا ت کر رہے ہیں ، حکام

قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز،4 جولائی، 2020،
عالمی میڈیا کے مطابق ایران کے مرکزی ایٹمی پلانٹ میں ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے جس کی خبر ایرانی میڈیا نے جاری کی ہے۔ خبر کے مطابق دھماکے کے بعد پلانٹ میں آ گ لگ گئی۔ اس مقام پر نئے ایٹمی سینٹری فیوجز بنائے جاتے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ امریکہ نے نئے سینٹری فیوجز کی مینو فیکچرنگ کے خلاف ہی ایران پر معاشی پابندیاں عائد کی تھیں۔


متعلقہ خبریں