ایسٹرن کانفرنس فائنلز میں ٹورنٹو راپٹرز کا بہترین کھیل ،لیونارڈ کے تیس پوائنٹس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18مئی،2019
ایسٹرن کانفرنس فائنلز کی دوڑ میں ٹورنٹو راپٹرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملواکی ٹیم کو شکست دے دی۔اس میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنٹو راپٹر ز کی ٹیم کے کھلاڑی لیونارڈ کاوی نے تیس پوائنٹس اسکور کئے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس سلسلے کا اگلا میچ اتوارکو کھیلا جائے گا۔


متعلقہ خبریں