ایشیئن پروفیشنل باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کی سب سے بڑی فائیٹ بائیس مئی کو منیلا میں ہو گی

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،21مارچ ، 2021
ایشین پروفیشنل باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے کیریر کی سب سے بڑی فائیٹ آئی بی ایف یوتھ ٹائیٹل کے لئے بائیس مئی منیلا میں لڑیں گے۔ یہ فائیٹ ورلڈ مینی پاکیو کے انڈر کارڈ پر ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فائیٹ لڑنا ان کے لئے اعزاز کی بات ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ وہ اس فائیٹ کے لئے زبردست محنت کر رہے ہیں اور وہ یہ فائیٹ جیت کر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کا افسوس رہے گا کہ حکومت نے وعدے کے مطابق انہیں سپورٹ کرنے کا جو اعلان کیا تھا وہ وفا نہیں کیا۔


متعلقہ خبریں