ایلنگٹن ایونیو پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد زخمی ،ایک خاتون کی حالت نازک

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14 جون، 2020،
پولیس رپورٹ کے مطابق ایلنگٹن ایونیو پر رات ساڑھے آٹھ بجے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک شخص کے گاڑی سے ٹکرانے کی اطلاع موصول ہوئی تھی تاہم جائے حادثہ پر پانچ زخمی افراد ملے جبکہ ایک خاتون کو ایک گاڑی کے نیچے سے کھینچ کر نکالاگیا جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں